الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
125. عكرمة عن ابن عباس
عکرمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11471
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، وَمُحَمَّدُ بْنُ النَّضِرِ الْأَزْدِيُّ، قَالَا: ثَنَا مُوسَى بْنُ دَاوُدَ الضَّبِّيُّ، ثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ حُسَيْنِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ مُتَوَشِّحًا يَتَّقِي بِفَضْلِهِ حَرَّ الْأَرْضِ ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک کپڑا اوڑھے ہوئے نماز پڑھ رہے تھے اور اس کے فاضل حصے سے زمین کی گرمی سے بچاؤ کر رہے تھے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11471]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 210، حدیث 11520»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 11471 in Urdu