الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
125. عكرمة عن ابن عباس
عکرمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11527
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ الْمِصْرِيُّ، ثَنَا رَوْحُ بْنُ صَلَاحٍ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: لَا ضَرَرَ، وَلَا ضِرَارَ ".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: نہ (کسی کو) نقصان پہنچانا جائز ہے، نہ نقصان کا بدلہ نقصان سے دینا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11527]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 228، حدیث 11576»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 11527 in Urdu