🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
38. بريدة بن الحصيب الأسلمي يكنى أبا عبد الله
سیدنا بریدہ بن حصیب اسلمی رضی اللہ عنہ، کنیت ابوعبداللہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1153
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ أَبُو حُجْرٍ الْقَزْوِينِيُّ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ سَعْدٍ الدَّشْتَكِيُّ، عَنْ يَزِيدَ النَّحْوِيِّ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: فَضْلُ نِسَاءِ الْمُجَاهِدِينَ عَلَى الْقَاعِدِينَ فِي الْحُرْمَةِ كَأُمَّهَاتِهِمْ، وَمَا مِنْ أَحَدٍ مِنَ الْقَاعِدِينَ يَخْلُفُ أَحَدًا مِنَ الْمُجَاهِدِينَ فِي أَهْلِهِ، وَيَخُونُهُ فِيهِمْ، إِلَّا وُقِفَ لَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، فَقِيلَ لَهُ: إِنَّ هَذَا خَانَكَ فِي أَهْلِكَ فَخُذْ مِنْ عَمَلِهِ مَا شِئْتَ.
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجاہدین کی عورتوں کی حرمت گھر بیٹھنے والوں پر ایسی ہے جیسے ان کی مائیں، اور گھر بیٹھنے والوں میں سے جو کوئی کسی مجاہد کے پیچھے اس کے گھر والوں میں اس کی جگہ لے اور اس میں اس کی خیانت کرے، تو اسے قیامت کے دن اس (مجاہد) کے سامنے روکا جائے گا، اور اس سے کہا جائے گا: اس نے تمہارے گھر والوں میں تمہاری خیانت کی، تو اس کے عمل میں سے جو چاہو لے لو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الباء/حدیث: 1153]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 23، حدیث 1164»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 1153 in Urdu