🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
125. عكرمة عن ابن عباس
عکرمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11600
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْأَهْوَازِيُّ، ثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، وَأَبِي مَعْبَدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: إِنَّمَا أُمِرَ الرَّجُلُ أَنْ يُصَبِّرَ نَفْسَهُ، الْعَشَرَةُ لِمِائَةٍ إِذِ الْمُسْلِمُونَ قَلِيلٌ، فَلَمَّا كَثُرَ الْمُسْلِمُونَ أَمَرَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ الرَّجُلَ أَنْ يَصْبِرَ لِلرَّجُلَيْنِ، وَالْعَشَرَةَ لِلْعِشْرِينَ، وَالْمِائَةَ لِلْمِائَتَيْنِ ".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: آدمی کو یہ حکم اس لیے دیا گیا تھا کہ وہ خود کو ثابت قدم رکھے، (یوں کہ) دس سو کے مقابلے میں (ڈٹے رہیں)، کیونکہ مسلمان تھوڑے تھے، پھر جب مسلمانوں کی تعداد بڑھ گئی تو اللہ عزوجل نے حکم دیا کہ ایک آدمی دو کے مقابلے میں، دس بیس کے مقابلے میں اور سو دو سو کے مقابلے میں ثابت قدم رہیں۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11600]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 253، حدیث 11650»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 11600 in Urdu