الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
125. عكرمة عن ابن عباس
عکرمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11615
حَدَّثَنَا أَبُو شَيْخٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَابِقٍ، ثَنَا أَبُو يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، عَنِ النَّضْرِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " احْتَجَمَ وَهُوَ صَائِمٌ مُحْرِمٌ، حَجَمَهُ رَجُلٌ يُكْنَى أَبَا طَيْبَةَ وَأَعْطَاهُ أَجْرَهُ، وَشَفَعَ لَهُ إِلَى مَوَالِيهِ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے روزے اور احرام کی حالت میں پچھنے لگوائے، ایک شخص جسے ابوطیبہ کہا جاتا تھا، اس نے پچھنے لگائے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اس کی مزدوری دی اور اس کے مالکان سے اس کی سفارش فرمائی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11615]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 257، حدیث 11665»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 11615 in Urdu