الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
125. عكرمة عن ابن عباس
عکرمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11762
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، ثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي الْجَحَّافِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: إِنَّمَا قَالَ: الْمَاءُ مِنَ الْمَاءِ، فِي الِاحْتِلَامِ.
عکرمہ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں: ”آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تو صرف احتلام کے بارے میں فرمایا تھا: پانی، پانی نکلنے کی وجہ سے واجب ہوتا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11762]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 304، حدیث 11812»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 11762 in Urdu