🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
43. بنة الجهني عن رسول الله صلى الله عليه وسلم
سیدنا بنہ جہنی رضی اللہ عنہ کی رسول اللہ ﷺ سے روایت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1179
حَدَّثَنَا أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنِي ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، أَخْبَرَنِي جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، أَنَّ بَنَّةَ الْجُهَنِيَّ أَخْبَرَهُ أَنَّ نَبِيَّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِقَوْمٍ فِي مَسْجِدٍ، سَلُّوا فِيهِ سَيْفًا فَهُمْ يَتَعَاطَوْنَهُ بَيْنَهُمْ فَقَالَ: " لَعَنَ اللهُ مَنْ فَعَلَ هَذَا، أَوَلَمْ أَنْهَكُمْ عَنْهُ؟ فَإِذَا سَلَّ أَحَدُكُمُ السَّيْفَ، فَلْيُغْمِدْهُ ثُمَّ لِيُعْطِهِ صَاحِبَهُ كَذَلِكَ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ انہیں بُنَّہ جہنی رضی اللہ عنہ نے بتایا کہ نبی اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک مسجد میں کچھ لوگوں کے پاس سے گزرے جنہوں نے اس میں تلوار میان سے نکالی ہوئی تھی اور وہ اسے آپس میں ایک دوسرے کو دے رہے تھے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ اس پر لعنت کرے جو ایسا کرے، کیا میں نے تمہیں اس سے منع نہیں کیا تھا؟ جب تم میں سے کوئی تلوار میان سے نکالے تو اسے میان میں کر لے، پھر اسی طرح اپنے ساتھی کو دے۔“
کعب (الاحبار) بیان کرتے ہیں: ”عمّوریہ قسطنطنیہ کی کتیا ہے، اس لیے کہ وہ اس کے آگے بھونکتی ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الباء/حدیث: 1179]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 30، حدیث 1190»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 1179 in Urdu