الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
125. عكرمة عن ابن عباس
عکرمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11804
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، قَالَ: سَمِعْتُ عِكْرِمَةَ، يُحَدِّثُ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: إِنَّهَا لَيْسَتْ مَنْسُوخَةً، كَانَ يَقْرَؤُهَا (يُطَوَّقُونَهُ) هِيَ فِي الشَّيْخِ الْكَبِيرِ، الَّذِي يُكَلَّفُ الصِّيَامَ وَلَا يُطِيقُهُ فَيُفْطِرُ وَيُطْعِمُ ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”یہ آیت منسوخ نہیں ہے، وہ اسے ﴿يُطَوَّقُونَهُ﴾ پڑھا کرتے تھے، یہ اس بوڑھے کے بارے میں ہے جسے روزے کا مکلف کیا جاتا ہے مگر وہ اس کی طاقت نہیں رکھتا، تو وہ روزہ نہ رکھے اور فدیہ دے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11804]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 316، حدیث 11854»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 11804 in Urdu