الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
125. عكرمة عن ابن عباس
عکرمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11807
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاذٍ الْحَلَبِيُّ، ثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا مَاتَ الْمُكَاتَبُ، وَتَرَكَ مِيرَاثًا، أَوْ أَصَابَ حَدًّا، فَإِنَّهُ يَرِثُ عَلَى قَدْرِ مَا أُعْتِقَ مِنْهُ، وَيُقَامُ عَلَيْهِ الْحَدُّ بِقَدْرِ مَا أُعْتِقَ مِنْهُ ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب مکاتب (وہ غلام جس نے آزادی کا معاہدہ کر رکھا ہو) فوت ہو جائے اور میراث چھوڑے، یا اس سے کوئی ایسا جرم سرزد ہو جس پر حد لازم آتی ہو، تو وہ اتنی ہی میراث پائے گا جتنا حصہ اس میں آزاد ہو چکا تھا، اور اس پر اتنی ہی حد قائم کی جائے گی جتنا حصہ اس میں آزاد ہو چکا تھا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11807]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 316، حدیث 11857»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 11807 in Urdu