الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
125. عكرمة عن ابن عباس
عکرمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11822
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثَنَا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ فِي سَفَرٍ إِذْ مَرَّ بِامْرَأَةٍ نَاشِرَةٍ شَعَرَهَا، فَقَالَ: " مَا هَذَا؟ " فَقِيلَ: فُلَانَةُ - لِامْرَأَةٍ مِنْ قُرَيْشٍ - نَذَرَتْ أَنْ تَحُجَّ نَاشِرَةً شَعَرَهَا، قَالَ: مُرُوهَا فَلْتَخْتَمِرْ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک سفر میں تھے کہ ایک ایسی عورت کے پاس سے گزرے جس نے اپنے بال کھلے چھوڑے ہوئے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”یہ کیا ہے؟“ عرض کیا گیا: یہ قریش کی فلاں عورت ہے، اس نے نذر مانی تھی کہ بال کھلے رکھ کر حج کرے گی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسے حکم دو کہ سر ڈھانپ لے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11822]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 320، حدیث 11872»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 11822 in Urdu