الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
125. عكرمة عن ابن عباس
عکرمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11864
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ، ثَنَا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ سُلَيْمَانَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: إِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ اصْطَفَى إِبْرَاهِيمَ بِالْخُلَّةِ، وَاصْطَفَى مُوسَى بِالْكَلَامِ، وَاصْطَفَى مُحَمَّدًا بِالرُّؤْيَةِ ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”اللہ عزوجل نے ابراہیم علیہ السلام کو خلت (گہری دوستی) کے ساتھ چن لیا، موسیٰ علیہ السلام کو کلام (ہم کلامی) کے ساتھ چن لیا، اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو رؤیت (دیدار) کے ساتھ چن لیا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11864]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 332، حدیث 11914»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 11864 in Urdu