الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
125. عكرمة عن ابن عباس
عکرمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11868
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ الْعَمِّيُّ، ثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُخْتَارِ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ الدَّانَاجُ، حَدَّثَنِي عِكْرِمَةُ، قَالَ: صَلَّيْتُ مَعَ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: وَكَانَ يُكَبِّرُ إِذَا رَفَعَ، وَإِذَا وَضَعَ فَذَكَرْتُ ذَاكَ لِابْنِ عَبَّاسٍ فَقَالَ: لَا أُمَّ لَكَ، أَوَلَيْسَ تِلْكَ سُنَّةَ أَبِي الْقَاسِمِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟.
عکرمہ بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ نماز پڑھی، وہ اٹھتے وقت بھی تکبیر کہتے اور جھکتے (سجدے میں جاتے) وقت بھی تکبیر کہتے۔ میں نے یہ بات سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے ذکر کی تو انہوں نے فرمایا: ”تیری ماں نہ ہو! کیا یہ ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت نہیں ہے؟“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11868]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 333، حدیث 11918»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 11868 in Urdu