الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
125. عكرمة عن ابن عباس
عکرمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11919
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثَنَا أَزْهَرُ بْنُ جَمِيلٍ، ثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: جَاءَتِ امْرَأَةُ ثَابِتٍ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَتْ: وَاللهِ مَا أَعِيبُ عَلَيْهِ مِنْ خُلُقٍ، وَلَا دِينٍ، وَلَكِنْ أَكْرَهُ الْكُفْرَ بَعْدَ الْإِسْلَامِ، قَالَ: " فَتَرُدِّينَ عَلَيْهِ حَدِيقَتَهُ؟ " قَالَتْ: نَعَمْ، قَالَ: يَا ثَابِتُ اقْبَلِ الْحَدِيقَةَ، وَطَلِّقْهَا تَطْلِيقَةً.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ثابت رضی اللہ عنہ کی بیوی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئیں اور عرض کیا: اللہ کی قسم! میں ان کے اخلاق یا دین میں کوئی عیب نہیں نکالتی، لیکن اسلام کے بعد کفر (ناشکری) کو ناپسند کرتی ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم انہیں ان کا باغ واپس کرو گی؟“ انہوں نے کہا: جی ہاں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے ثابت! باغ قبول کر لو، اور اسے ایک طلاق دے دو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11919]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 347، حدیث 11969»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 11919 in Urdu