الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
125. عكرمة عن ابن عباس
عکرمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11977
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي اللَّيْثِ، ثَنَا الْأَشْجَعِيُّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ خُصَيْفٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: وَمَا كَانَ لِنَبِيٍّ أَنْ يَغُلَّ. قَالَ: " فِي قَطِيفَةٍ حَمْرَاءَ فَقَدُوهَا يَوْمَ بَدْرٍ، فَقَالُوا: أَخَذَهَا، فَنَزَلَتْ: وَمَا كَانَ لِنَبِيٍّ أَنْ يَغُلَّ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے آیت ”کسی نبی کے لیے یہ ممکن نہیں کہ وہ خیانت کرے“ [سورۃ آل عمران: 161] کے بارے میں فرمایا: ”یہ ایک سرخ مخملی چادر کے بارے میں ہے جو بدر کے دن گم ہو گئی تھی، تو لوگوں نے کہا: (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے) اسے لے لیا ہے، تو یہ آیت نازل ہوئی: 'کسی نبی کے لیے یہ ممکن نہیں کہ وہ خیانت کرے'۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11977]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 364، حدیث 12029»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 11977 in Urdu