🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
126. مقسم عن ابن عباس
مقسم کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12052
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ، ثَنَا ابْنُ الْجَعْدِ، ثَنَا أَبُو شَيْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، قَالَ: لَمَّا نَزَلَ بِالنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ أُحُدٍ أَبُو سُفْيَانَ وَأَصْحَابُهُ قَالَ لِأَصْحَابِهِ: إِنِّي رَأَيْتُ فِي الْمَنَامِ سَيْفِي ذَا الْفَقَارِ انْكَسَرَ، وَرَأَيْتُ بَقَرًا تُذْبَحُ وَهِيَ مُصِيبَةٌ، وَرَأَيْتُ عَلَيَّ دِرْعِي وَهِيَ مَدِينَتُكُمْ، لَا يَصِلُونَ إِلَيْهَا إِنْ شَاءَ اللهُ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: جب احد کے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ابوسفیان اور اس کے ساتھی آ اترے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ سے فرمایا: ”میں نے خواب میں دیکھا کہ میری تلوار ذوالفقار ٹوٹ گئی، اور میں نے گائیں ذبح ہوتی دیکھیں - یہ ایک مصیبت ہے - اور میں نے دیکھا کہ میں اپنی زرہ پہنے ہوئے ہوں، وہ تمہارا شہر ہے، ان شاء اللہ وہ اس تک نہیں پہنچ سکیں گے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12052]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 394، حدیث 12104»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 12052 in Urdu