🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
126. مقسم عن ابن عباس
مقسم کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12066
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، ثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ صَالِحٍ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، ثَنَا أَبُو شَيْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: لَمَّا نَزَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الطَّائِفَ أَمَرَ مُنَادِيًا فَنَادَى " أَيُّمَا عَبْدٍ خَرَجَ فَهُوَ حُرٌّ فَخَرَجَ إِلَيْهِ عَبْدَيْنِ فَأَعْتَقَهُمَا.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم طائف میں اترے تو ایک منادی کو حکم دیا کہ وہ اعلان کرے: ”جو بھی غلام نکل آئے وہ آزاد ہے۔“ تو دو غلام آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف نکل آئے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں آزاد کر دیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12066]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 398، حدیث 12118»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 12066 in Urdu