الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
128. أبو معبد، عن ابن عباس
ابومعبد کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12150
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، ثَنَا رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ أَبِي مَعْبَدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَخْلُو رَجُلٌ مَعَ امْرَأَةٍ، وَلَا يُسَافِرُ مَعَهَا إِلَّا وَهُمَا ذُو مَحْرَمٍ فَقَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنِّي أُرِيدُ جَيْشَ كَذَا وَكَذَا وَامْرَأَتِي حَاجَّةٌ، قَالَ: " فَحُجَّ مَعَ امْرَأَتِكَ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی مرد کسی عورت کے ساتھ تنہائی میں نہ رہے، اور نہ اس کے ساتھ سفر کرے مگر یہ کہ اس کے ساتھ محرم ہو۔“ اس پر ایک شخص نے کہا: یا رسول اللہ! میں فلاں فلاں لشکر میں جانا چاہتا ہوں جبکہ میری بیوی حج پر جا رہی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنی بیوی کے ساتھ حج کر۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12150]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 424، حدیث 12202»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 12150 in Urdu