الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
137. سعيد بن جبير، عن ابن عباس
سعید بن جبیر کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12246
حَدَّثَنَا أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ، ثَنَا حَجَّاجُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْأَزْرَقُ، ثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَبِي عَائِشَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ عَنْ قَوْلِ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ: أَوْلَى لَكَ فَأَوْلَى ثُمَّ أَوْلَى لَكَ فَأَوْلَى. أَشَيْءٌ قَالَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمْ شَيْءٌ أَنْزَلَ اللهُ؟ قَالَ: قَالَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ أَنْزَلَهُ اللهُ.
سعید بن جبیر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ تعالیٰ کے فرمان: ”تیرے لیے خرابی ہے، پھر خرابی ہے، پھر تیرے لیے خرابی ہے، پھر خرابی ہے“ [سورۃ القیامہ: 34-35] کے بارے میں پوچھا: کیا یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنا کہا ہوا ہے یا اللہ کا نازل کردہ ہے؟ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ خود فرمایا، پھر اللہ نے اسے نازل فرما دیا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12246]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 458، حدیث 12298»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 12246 in Urdu