الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
137. سعيد بن جبير، عن ابن عباس
سعید بن جبیر کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12310
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ، ثَنَا عُبَيْدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْعَطَّارُ، ثَنَا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فَإِذَا الْيَهُودُ يَصُومُونَ يَوْمَ عَاشُورَاءَ، فَقَالَ: مَا بَالُ هَذَا الْيَوْمِ؟ قَالَ: " يَوْمٌ أَنْجَى اللهُ فِيهِ مُوسَى، وَأَغْرَقَ بَنِي إِسْرَائِيلَ، فَنَحْنُ أَحَقُّ بِمُوسَى فَصَامَهُ، وَأَمَرَ بِصِيَامِهِ ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے تو دیکھا کہ یہود عاشورہ کے دن روزہ رکھتے ہیں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”اس دن کا کیا معاملہ ہے؟“ بتایا گیا: ”یہ وہ دن ہے جس میں اللہ نے موسیٰ علیہ السلام کو نجات دی اور بنی اسرائیل کے دشمن کو غرق کیا، تو ہم موسیٰ علیہ السلام کے زیادہ حق دار ہیں۔“ چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس دن روزہ رکھا اور اس کے روزے رکھنے کا حکم دیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12310]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 24، حدیث 12362»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 12310 in Urdu