الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
137. سعيد بن جبير، عن ابن عباس
سعید بن جبیر کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12347
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ الْمِصْرِيُّ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي صَخْرٍ، عَنْ عَمَّارٍ الدُّهْنِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، مَا كَذَبَ الْفُؤَادُ مَا رَأَى قَالَ: " رَآهُ ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما ”دل نے جھوٹ نہیں کہا جو اس نے دیکھا“ [سورۃ النجم: 11] کے بارے میں فرماتے ہیں: ”آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے دیکھا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12347]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 37، حدیث 12400»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 12347 in Urdu