🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
137. سعيد بن جبير، عن ابن عباس
سعید بن جبیر کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12418
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثَنَا جَابِرُ بْنُ كُرْدِيٍّ، ثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، ثَنَا سُفْيَانُ بْنُ حُسَيْنٍ، عَنْ أَبِي هَاشِمٍ الرُّمَّانِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: بِتُّ عِنْدَ خَالَتِي مَيْمُونَةَ، فَلَمَّا صَلَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعِشَاءَ رَجَعَ إِلَيْهَا، وَكَانَتْ لَيْلَتَهَا، فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ انْفَتَلَ، فَقَالَ: " أَنَامَ الْغُلَامُ؟ " وَأَنَا أَسْمَعُ، فَقَالَ فِي صَلَاتِهِ: اللَّهُمَّ اجْعَلْ فِي قَلْبِي نُورًا، وَفِي سَمْعِي نُورًا، وَفِي بَصَرِي نُورًا، وَفِي لِسَانِي نُورًا، وَأَعْطِنِي نُورًا.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: میں اپنی خالہ سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا کے ہاں تھا۔ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عشاء کی نماز پڑھی تو ان کے ہاں تشریف لائے، اور وہ ان کی باری کی رات تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو رکعتیں پڑھیں، پھر پلٹے اور فرمایا: ”کیا لڑکا سو گیا؟“ حالانکہ میں سن رہا تھا۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی نماز میں فرمایا: ”اے اللہ! میرے دل میں نور رکھ دے، میرے کان میں نور رکھ دے، میری آنکھ میں نور رکھ دے، میری زبان میں نور رکھ دے، اور مجھے نور عطا فرما۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12418]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 60، حدیث 12471»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 12418 in Urdu