🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
138. باب (أحاديث 12470–12502)
باب (احادیث 12470 تا 12502)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12502
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي عَاصِمٍ النَّبِيلُ، ثَنَا أَبِي، عَنْ ثَوْرِ بْنِ يَزِيدَ، حَدَّثَنِي مَسْلَمَةُ بْنُ أَبِي عَطَاءٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ: شَهِدَ عِنْدِي عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبَّاسٍ، وَعَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَهَى عَنِ الدُّبَّاءِ، وَالْمُقَيَّرِ، وَالْمُزَفَّتِ، وَالْحَنْتَمِ قُلْتُ: مَا الْحَنْتَمُ؟ قَالَ: " كُلُّ مَدَرٍ.
سعید بن جبیر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: میرے سامنے سیدنا عبداللہ بن عباس اور سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم نے گواہی دی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دباء (کدو کے برتن)، مقیر اور مزفت (روغن لگے برتن) اور حنتم سے منع فرمایا۔ میں نے پوچھا: حنتم کیا ہے؟ انہوں نے فرمایا: ”ہر مٹی کا (پکا ہوا) برتن۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12502]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 85، حدیث 12555»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 12502 in Urdu