🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
139. الشعبي عن ابن عباس
شعبی کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12528
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سُلَيْمَانَ الشَّيْبَانِيِّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ: أَخْبَرَنِي مَنْ شَهِدَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَى عَلَى قَبْرٍ مَنْبُوذٍ فَصَفَّهُمْ وَكَبَّرَ أَرْبَعًا قَالَ سُلَيْمَانُ: قُلْتُ لِلشَّعْبِيِّ: يَا أَبَا عَمْرٍو مَنْ حَدَّثَكَ بِهَذَا؟ قَالَ: ابْنُ عَبَّاسٍ.
عامر شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: مجھے اس شخص نے بتایا جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حاضر تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک الگ تھلگ قبر کے پاس تشریف لائے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (صحابہ کی) صف بنائی اور چار تکبیریں کہیں۔ سلیمان شیبانی کہتے ہیں: میں نے شعبی سے پوچھا: اے ابوعمرو! یہ حدیث آپ کو کس نے سنائی؟ انہوں نے فرمایا: سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12528]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 94، حدیث 12581»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 12528 in Urdu