الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. ما أسند تميم الداري
سیدنا تمیم داری رضی اللہ عنہ کی مرویات
حدیث نمبر: 1254
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثَنَا مُسَدَّدٌ، ثَنَا خَالِدٌ، حَدَّثَنَا سُهَيْلُ بْنُ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ تَمِيمٍ الدَّارِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ الدِّينَ النَّصِيحَةُ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ، قَالُوا: لِمَنْ يَا رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ: " لِلهِ، وَمَلَائِكَتِهِ، وَلِرَسُولِهِ، وَلِأَئِمَّةِ الْمُؤْمِنِينَ أَوِ الْمُسْلِمِينَ وَعَامَّتِهِمْ.
سیدنا تمیم داری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین بار فرمایا: ”بے شک دین خیرخواہی ہے“ صحابہ نے عرض کیا: کس کے لیے، یا رسول اللہ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کے لیے، اس کے فرشتوں کے لیے، اس کے رسول کے لیے، مومنوں یا مسلمانوں کے پیشواؤں کے لیے، اور عام لوگوں کے لیے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب التاء/حدیث: 1254]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 54، حدیث 1267»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 1254 in Urdu