الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
172. ميمون أبو عبد الله عن ابن عباس
میمون ابوعبداللہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12668
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ زَيْدَانَ الْبَجَلِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَمَّادِ بْنِ عَمْرٍو الْأَزْدِيُّ، ثَنَا حُسَيْنٌ الْأَشْقَرُ، ثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَسْعُودِيُّ، عَنْ كَثِيرٍ النَّوَّاءِ، عَنْ مَيْمُونٍ أَبِي عَبْدِ اللهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: لَمَّا أُخْرِجَ أَهْلُ الْمَسْجِدِ، وَتُرِكَ عَلِيٌّ قَالَ النَّاسُ فِي ذَلِكَ، فَبَلَغَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: مَا أَنَا أَخَرَجْتُكُمْ مِنْ قِبَلِ نَفْسِي، وَلَا أَنَا تَرَكْتُهُ، وَلَكِنَّ اللهَ أَخْرَجَكُمْ وَتَرَكَهُ، إِنَّمَا أَنَا عَبْدٌ مَأْمُورٌ مَا أُمِرْتُ بِهِ فَعَلْتُ إِنْ أَتَّبِعُ إِلا مَا يُوحَى إِلَيَّ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: جب مسجد سے (سب) لوگوں کو نکال دیا گیا اور علی رضی اللہ عنہ کو چھوڑ دیا گیا، تو لوگوں نے اس بارے میں باتیں کیں، یہ بات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں نے تمہیں اپنی طرف سے نہیں نکالا، اور نہ میں نے اسے اپنی طرف سے چھوڑا، بلکہ اللہ نے تمہیں نکالا اور اسے چھوڑا۔ میں تو صرف ایک حکم کیا گیا بندہ ہوں، مجھے جس بات کا حکم دیا جاتا ہے میں وہی کرتا ہوں“، ”میں تو صرف اسی کی پیروی کرتا ہوں جو میری طرف وحی کی جاتی ہے“ [الأنعام: 50] ۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12668]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 147، حدیث 12722»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 12668 in Urdu