🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
185. أبو العالية، عن ابن عباس
ابوعالیہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12703
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، ثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْحُلْوَانِيُّ، ثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي قَوْلِهِ: وَجَعَلْنَاهُ هُدًى لِبَنِي إِسْرَائِيلَ قَالَ: " جُعِلَ مُوسَى هُدًى لِبَنِي إِسْرَائِيلَ وَفِي قَوْلِهِ: فَلا تَكُنْ فِي مِرْيَةٍ مِنْ لِقَائِهِ قَالَ: " مِنْ لِقَاءِ مُوسَى رَبَّهُ عَزَّ وَجَلَّ.
سقط من طبعة مكتبة ابن تيمية، والمثبت من النسخ الخطية.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کے فرمان ”اور ہم نے اسے بنی اسرائیل کے لیے ہدایت بنایا“ [سورۃ الاسراء: 2] کے بارے میں فرمایا: ”موسیٰ علیہ السلام کو بنی اسرائیل کے لیے ہدایت بنایا گیا۔“ اور اللہ تعالیٰ کے فرمان ”تو آپ اس کی ملاقات کے بارے میں کسی شک میں نہ رہیں“ [سورۃ السجدۃ: 23] کے بارے میں فرمایا: ”یعنی موسیٰ علیہ السلام کے اپنے رب عزوجل سے ملاقات کے بارے میں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12703]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 160، حدیث 12758»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 12703 in Urdu