الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
186. أبو رجاء، عن ابن عباس
ابورجاء کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12707
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ الْمَكِّيُّ، ثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْحَوْضِيُّ، ثَنَا عَبْدُ الْحَكِيمِ بْنُ ذَكْوَانَ، عَنْ أَبِي رَجَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّهُ قَالَ فِي يَوْمٍ مَطِيرٍ: " الصَّلَاةُ فِي الرِّحَالِ ثُمَّ قَالَ: أَتَعْجَبُونَ؟ " قَدْ فَعَلَهُ مَنْ هُوَ خَيْرٌ مِنَّا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک بارش والے دن انہوں نے کہا: ”لوگ اپنے گھروں میں نماز پڑھ لیں۔“ پھر فرمایا: ”کیا تم تعجب کرتے ہو؟ یہ کام تو اس ہستی نے بھی کیا ہے جو ہم سے بہتر تھے، یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12707]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 161، حدیث 12762»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 12707 in Urdu