الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
192. أبو الجوزاء، عن ابن عباس
ابوجوزاء کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12743
حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِيُّ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلْمٍ الْعُمَيْرِيُّ، ثَنَا مَالِكُ بْنُ يَحْيَى، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ عَمْرِو بْنِ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي الْجَوْزَاءِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَمْ أَرَ شَيْئًا أَحْسَنَ طَلَبًا، وَلَا أَسْرَعَ إِدْرَاكًا مِنْ حَسَنَةٍ حَدِيثَةٍ لِذَنْبٍ قَدِيمٍ إِنَّ الْحَسَنَاتِ يُذْهِبْنَ السَّيِّئَاتِ ذَلِكَ ذِكْرَى لِلذَّاكِرِينَ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں نے کسی چیز کو پرانے گناہ کے پیچھے لگنے والی تازہ نیکی سے بڑھ کر اچھی طرح تلاش کرنے والی اور جلد (اسے) جا پکڑنے والی نہیں دیکھا۔“ ”بیشک نیکیاں برائیوں کو مٹا دیتی ہیں، یہ نصیحت حاصل کرنے والوں کے لیے ایک یاد دہانی ہے“ [سورۃ ہود: 114] ۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12743]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 174، حدیث 12798»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 12743 in Urdu