الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
194. أبو الشعثاء جابر بن زيد، عن ابن عباس
ابوشعثاء جابر بن زید کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12750
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، أَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ أَبِي الشَّعْثَاءِ، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ أَخْبَرَهُ قَالَ: صَلَّيْتُ وَرَاءَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَمَانِيًا جَمِيعًا، وَسَبْعًا جَمِيعًا.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، فرمایا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے آٹھ رکعتیں ایک ساتھ اور سات رکعتیں ایک ساتھ پڑھیں۔“ (یعنی ظہر و عصر اور مغرب و عشاء کی نمازیں جمع کر کے پڑھیں۔) [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12750]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 176، حدیث 12805»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 12750 in Urdu