الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
198. باب (أحاديث 12791–12820)
باب (احادیث 12791 تا 12820)
حدیث نمبر: 12797
حَدَّثَنَا يُوسُفُ الْقَاضِي، ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، ثَنَا يَزِيدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، قَالَ: نُبِّئْتُ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ، قَالَ: احْتَجَمَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَآجَرَهُ، وَلَوْ عَلِمَ أَنَّ بِهِ بَأْسًا لَمْ يُعْطِهِ.
محمد بن سیرین بیان کرتے ہیں: مجھے یہ خبر پہنچی کہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پچھنے لگوائے اور اسے مزدوری دی، اور اگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو معلوم ہوتا کہ اس میں کوئی حرج ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسے مزدوری نہ دیتے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12797]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 190، حدیث 12852»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 12797 in Urdu