الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
242. ذكر سنه ووفاته
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی عمر اور وفات کا بیان
حدیث نمبر: 13004
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا عَارِمٌ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ يَحْيَى الْبَكَّاءِ، قَالَ: رَأَى ابْنُ عُمَرَ قَاصًّا يَقُصُّ فِي الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ، وَمَعَهُ ابْنٌ لَهُ، فَقَالَ لَهُ ابْنُهُ: أَيُّ شَيْءٍ يَقُولُ هَذَا؟ قَالَ: " هَذَا يَقُولُ: اعْرِفُونِي اعْرِفُونِي ".
یحییٰ البکاء بیان کرتے ہیں کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما نے مسجد حرام میں ایک قصہ گو کو قصہ سناتے دیکھا، ان کے ساتھ ان کا بیٹا بھی تھا۔ بیٹے نے ان سے پوچھا: یہ کیا کہہ رہا ہے؟ انہوں نے فرمایا: ”یہ کہہ رہا ہے: مجھے پہچانو، مجھے پہچانو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13004]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 264، حدیث 13060»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13004 in Urdu