الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
242. ذكر سنه ووفاته
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی عمر اور وفات کا بیان
حدیث نمبر: 13011
حَدَّثَنَا أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ، ثَنَا نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ، ثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ، اشْتَكَى فَاشْتُرِيَ لَهُ عُنْقُودُ عِنَبٍ بِدِرْهَمٍ، فَجَاءَ مِسْكِينٌ، فَقَالَ: " أَعْطُوهُ إِيَّاهُ " فَخَالَفَ إِنْسَانٌ فَاشْتَرَاهُ مِنْهُ بِدِرْهَمٍ، ثُمَّ جَاءَ بِهِ إِلَيْهِ، فَجَاءَهُ الْمِسْكِينُ يَسْأَلُ، فَقَالَ: أَعْطُوهُ إِيَّاهُ، فَخَالَفَ إِنْسَانٌ إِلَيْهِ، فَاشْتَرَاهُ مِنْهُ بِدِرْهَمٍ، فَأَرَادَ أَنْ يَرْجِعَ حَتَّى مُنِعَ، وَلَوْ عَلِمَ ابْنُ عُمَرَ بِذَلِكَ الْعُنْقُودِ مَا ذَاقَهُ ".
نافع بیان کرتے ہیں کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما بیمار ہوئے تو ان کے لیے ایک درہم کا انگور کا خوشہ خریدا گیا، اتنے میں ایک مسکین آ گیا تو انہوں نے فرمایا: ”یہ اسے دے دو۔“ ایک شخص نے آگے بڑھ کر اسے ایک درہم میں اس سے خرید لیا، پھر وہ اسے (ابن عمر کے پاس) لے آیا۔ پھر وہی مسکین دوبارہ مانگنے آیا تو انہوں نے فرمایا: ”یہ اسے دے دو۔“ ایک شخص نے پھر آگے بڑھ کر اسے ایک درہم میں اس سے خرید لیا، مسکین نے واپس آنے کا ارادہ کیا مگر روک دیا گیا۔ ”اور اگر ابن عمر رضی اللہ عنہما کو اس خوشے کا حال معلوم ہو جاتا تو وہ اسے کبھی نہ چکھتے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13011]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 266، حدیث 13067»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13011 in Urdu