الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
242. ذكر سنه ووفاته
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی عمر اور وفات کا بیان
حدیث نمبر: 13017
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثَنَا مُسَدَّدٌ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ دَاوُدَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، قَالَ: اشْتَرَيْنَا مِنِ ابْنِ عُمَرَ بَيْتًا فَجَلَسَ عَلَى الْبَابِ فَكَثُرَ الْغُبَارُ، فَقُلْنَا: يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ إِنَّا لَا نَأْخُذُ إِلَّا حَقًّا، وَلَا نُخَوِّنُكَ، فَقَالَ: " إِنِّي أَخَافُ الظَّنَّ ".
ابو حازم بیان کرتے ہیں: ہم نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے ایک گھر خریدا تو وہ (اس کے) دروازے پر بیٹھ گئے اور بہت گرد اڑی۔ ہم نے کہا: اے ابوعبدالرحمٰن! ہم صرف حق ہی لیتے ہیں اور آپ کو خائن نہیں سمجھتے۔ انہوں نے فرمایا: ”مجھے (لوگوں کی) بدگمانی کا خدشہ ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13017]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 267، حدیث 13073»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13017 in Urdu