🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
242. ذكر سنه ووفاته
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی عمر اور وفات کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13023
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثَنَا مُسَدَّدٌ، ثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ سَبْرَةَ، قَالَ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ إِذَا أَصْبَحَ قَالَ: " اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي مِنْ أَعْظَمِ عِبَادِكَ نَصِيبًا فِي كُلِّ خَيْرٍ تَقْسِمُهُ الْغَدَاةَ، وَنُورًا تَهْدِي، وَرَحْمَةً تَنْشُرُهَا، وَرِزْقًا تَبْسُطُهُ، وَضُرًّا تَكْشِفُهُ، وَبَلَاءً تَرْفَعُهُ، وَفِتْنَةً تَصْرِفُهَا ".
عبداللہ بن سبرہ بیان کرتے ہیں کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما صبح ہوتے ہی فرماتے: ”اے اللہ! مجھے اپنے ان بندوں میں سے سب سے بڑا حصہ دار بنا جنہیں تو صبح کے وقت ہر اس بھلائی میں سے دیتا ہے جسے تو تقسیم کرتا ہے، اور اس نور میں سے جو ہدایت دیتا ہے، اور اس رحمت میں سے جسے تو پھیلاتا ہے، اور اس رزق میں سے جسے تو کشادہ کرتا ہے، اور اس تکلیف میں سے جسے تو دور کرتا ہے، اور اس مصیبت میں سے جسے تو اٹھاتا ہے، اور اس فتنے میں سے جسے تو ٹال دیتا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13023]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 268، حدیث 13079»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13023 in Urdu