الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
248. سالم عن ابن عمر
سالم کی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13099
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَيْثَمَةَ، قَالَ: قُلْتُ لِإِدْرِيسَ بْنِ عِيسَى الْقَطَّانِ، حَدَّثَكُمْ مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ الْعَبْدِيُّ، ثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ سَالِمٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَا بَيْنَ قَبْرِي وَمِنْبَرِي رَوْضَةٌ مِنْ رِيَاضِ الْجَنَّةِ، وَمِنْبَرِي عَلَى حَوْضِي فَأَخْرَجَ أَصْلَهُ وَقَالَ: قَدْ كَتَبْتُهُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ بِشْرٍ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری قبر اور میرے منبر کے درمیان جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے، اور میرا منبر میرے حوض پر ہے۔“
(پھر ادریس بن عیسیٰ رحمہ اللہ نے اپنی اصل کتاب نکالی اور کہا: میں نے یہ حدیث محمد بن بشر سے لکھی ہے۔) [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13099]
(پھر ادریس بن عیسیٰ رحمہ اللہ نے اپنی اصل کتاب نکالی اور کہا: میں نے یہ حدیث محمد بن بشر سے لکھی ہے۔) [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13099]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 294، حدیث 13156»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13099 in Urdu