الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. ثابت بن الضحاك بن خليفة الأنصاري يكنى أبا زيد
سیدنا ثابت بن ضحاک بن خلیفہ انصاری رضی اللہ عنہ، کنیت ابوزید
حدیث نمبر: 1312
حَدَّثَنَا يُوسُفُ الْقَاضِي، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ حِسَابٍ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ الضَّحَّاكِ، وَكَانَتْ لَهُ صُحْبَةٌ - قَالَ حَمَّادٌ: وَلَوْ قُلْتَ إِنَّهُ مَرْفُوعٌ لَمْ أُبَالِ - قَالَ: مَنْ حَلَفَ بِمِلَّةٍ سِوَى الْإِسْلَامِ كَاذِبًا فَهُوَ كَمَا قَالَ.
سیدنا ثابت بن ضحاک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، اور وہ صحابی تھے، انہوں نے کہا: ”جس نے اسلام کے سوا کسی اور دین کی جھوٹی قسم کھائی، تو وہ ویسا ہی ہے جیسا اس نے کہا۔“
حماد کہتے ہیں: اگر تم کہو کہ یہ مرفوع (یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان) ہے تو مجھے کوئی حرج نہیں۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الثاء/حدیث: 1312]
حماد کہتے ہیں: اگر تم کہو کہ یہ مرفوع (یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان) ہے تو مجھے کوئی حرج نہیں۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الثاء/حدیث: 1312]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 72، حدیث 1325»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 1312 in Urdu