الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
248. سالم عن ابن عمر
سالم کی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13150
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ نَاجِيَةَ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادِ بْنِ مُوسَى الْوَاسِطِيُّ، ثَنَا أَبِي، ثَنَا غِيَاثُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَشْعَبَ الطَّامِعِ بْنِ أَبِي حُمَيْدَةَ، قَالَ: أَتَيْتُ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللهِ أَسْأَلُهُ، فَأَشْرَفَ عَلَيَّ مِنْ خَوْخَةٍ، فَقَالَ: وَيْلَكَ يَا أَشْعَبُ لَا تَسَلْ فَإِنَّ أَبِي حَدَّثَنِي عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَيَجِيئَنَّ أَقْوَامٌ يَوْمَ الْقِيَامَةِ لَيْسَتْ فِي وُجُوهِهِمْ مُزْعَةٌ مِنْ لَحْمٍ قَدْ أَخْلَقُوهَا ".
اشعب بیان کرتے ہیں: میں سالم بن عبداللہ کے پاس کچھ پوچھنے گیا تو انہوں نے ایک کھڑکی سے جھانک کر فرمایا: ”افسوس ہو تم پر اے اشعب! مت پوچھو، کیونکہ مجھے میرے والد نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن کچھ لوگ اس حال میں آئیں گے کہ ان کے چہروں پر گوشت کا ایک ٹکڑا بھی نہیں ہو گا، وہ اسے (سوال کرتے کرتے) گھسا چکے ہوں گے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13150]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 310، حدیث 13207»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13150 in Urdu