🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
248. سالم عن ابن عمر
سالم کی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13167
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ، ثَنَا الزُّبَيْرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الزُّبَيْرِ الرَّهَاوِيُّ، ثَنَا قَتَادَةُ بْنُ الْفُضَيْلِ، عَنْ أَبِي حَاضِرٍ، عَنِ الْوَضِينِ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: سُئِلَتِ الْيَهُودُ عَنْ مُوسَى فَأَكْثَرُوا وَزَادُوا وَنَقَصُوا حَتَّى كَفَرُوا، وَسُئِلَتِ النَّصَارَى عَنْ عِيسَى فَأَكْثَرُوا فِيهِ وَزَادُوا وَنَقَصُوا حَتَّى كَفَرُوا، وَإِنَّهُ سَيَفْشُو عَنِّي أَحَادِيثُ فَمَا أَتَاكُمْ مِنْ حَدِيثِي فَاقْرَءُوا كِتَابَ اللهِ وَاعْتَبِرُوهُ فَمَا وَافَقَ كِتَابَ اللهِ فَأَنَا قُلْتُهُ، وَمَا لَمْ يُوَافِقْ كِتَابَ اللهِ فَلَمْ أَقُلْهُ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہود سے موسیٰ علیہ السلام کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے (باتیں) بڑھائیں اور زیادتی کی، اور کمی کی یہاں تک کہ کافر ہو گئے، اور نصاریٰ سے عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے بھی زیادتی کی اور کمی کی یہاں تک کہ کافر ہو گئے۔ اور عنقریب میری طرف منسوب احادیث پھیلیں گی، سو جو حدیث میری طرف سے تمہارے پاس آئے تو اسے اللہ کی کتاب پر پیش کرو اور اسے پرکھو، جو کتاب اللہ کے موافق ہو وہ میں نے کہی ہے، اور جو کتاب اللہ کے موافق نہ ہو وہ میں نے نہیں کہی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13167]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 316، حدیث 13224»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13167 in Urdu