الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
261. سعيد بن يسار، عن ابن عمر
سعید بن یسار کی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13218
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، أَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَى، عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " يُصَلِّي عَلَى حِمَارِهِ وَحِمَارُهُ مُتَوَجِّهٌ إِلَى خَيْبَرَ يُومِئُ إِيمَاءً.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے گدھے پر نماز پڑھتے دیکھا جبکہ ان کا گدھا خیبر کی طرف رخ کیے ہوئے تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم اشارے سے (رکوع و سجود کرتے ہوئے) نماز پڑھ رہے تھے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13218]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 335، حدیث 13275»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13218 in Urdu