الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
261. سعيد بن يسار، عن ابن عمر
سعید بن یسار کی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13220
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثَنَا مُوسَى بْنُ دَاوُدَ الضَّبِّيُّ، ثَنَا مِنْدَلٌ، عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى، عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي عَلَى حِمَارٍ، وَهُوَ مُتَوَجِّهٌ إِلَى خَيْبَرَ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو گدھے پر نماز پڑھتے دیکھا جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم خیبر کی طرف رخ کیے ہوئے تھے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13220]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 335، حدیث 13277»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13220 in Urdu