الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
282. محمد بن قيس المدني أبو حازم، عن ابن عمر
محمد بن قیس مدنی ابوحازم کی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13253
حَدَّثَنَا أَبُو شُعَيْبٍ الْحَرَّانِيُّ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ اللهِ الْبَابْلُتِّيُّ، ثَنَا أَيُّوبُ بْنُ نَهِيكٍ، قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ قَيْسٍ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ، يَقُولُ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ إِنَّ الدُّنْيَا أَهْوَنُ عَلَى اللهِ مِنْ هَذِهِ السَّخْلَةِ عَلَى أَهْلِهَا، وَلَوْ كَانَتِ الدُّنْيَا تَعْدِلُ عِنْدَ اللهِ مِثْقَالَ حَبَّةٍ مِنْ خَرْدَلٍ لَمْ يُعْطِهَا إِلَّا أَوْلِيَاءَهُ، وَأَحِبَّاءَهُ مِنْ خَلْقِهِ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، دنیا اللہ کے نزدیک اس سے بھی زیادہ حقیر ہے جتنا بکری کا یہ بچہ اپنے مالکوں کے نزدیک حقیر ہے، اور اگر دنیا اللہ کے نزدیک رائی کے دانے کے برابر بھی ہوتی تو وہ اسے اپنے دوستوں اور اپنی مخلوق میں سے اپنے محبوب بندوں کے سوا کسی کو نہ دیتا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13253]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 348، حدیث 13310»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13253 in Urdu