الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
296. نافع، عن ابن عمر
نافع کی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13334
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ السَّقَطِيُّ، ثَنَا أَبُو كَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ، ثَنَا يُوسُفُ بْنُ خَالِدٍ، ثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: كُنَّا نَقُولُ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ أَوْلَى النَّاسِ بِهَذَا الْأَمْرِ؟ فَنَقُولُ: أَبُو بَكْرٍ، ثُمَّ نَقُولُ: أَرَأَيْتُمْ إِنْ قُبِضَ أَبُو بَكْرٍ مَنْ يَكُونُ أَوْلَى النَّاسِ بِهَذَا الْأَمْرِ؟ فَنَقُولُ: عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ، ثُمَّ نَقُولُ: أَرَأَيْتُمْ إِنْ قُبِضَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ مَنْ يَكُونُ أَوْلَى النَّاسِ بِهَذَا الْأَمْرِ؟ فَنَقُولُ: عُثْمَانُ ".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں کہا کرتے تھے: اس معاملے (خلافت) کا سب سے زیادہ حق دار کون ہوگا؟ تو ہم کہتے: ابوبکر۔ پھر ہم کہتے: بتاؤ اگر ابوبکر کا انتقال ہو جائے تو اس معاملے کا سب سے زیادہ حق دار کون ہوگا؟ تو ہم کہتے: عمر بن خطاب۔ پھر ہم کہتے: بتاؤ اگر عمر بن خطاب کا انتقال ہو جائے تو اس معاملے کا سب سے زیادہ حق دار کون ہوگا؟ تو ہم کہتے: عثمان۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13334]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 375، حدیث 13391»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13334 in Urdu