الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7. ثابت بن عتيك الأنصاري " قتل يوم جسر المدائن مع سعد بن أبي وقاص سنة خمس عشرة "
سیدنا ثابت بن عتیک انصاری رضی اللہ عنہ، سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے ساتھ پندرہ ہجری میں جسر مدائن کے دن شہید ہوئے
حدیث نمبر: 1341
حَدَّثَنَا أَبُو شُعَيْبٍ الْحَرَّانِيُّ، ثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ النُّفَيْلِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ: " فِي تَسْمِيَةِ مَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ الْجِسْرِ مِنَ الْأَنْصَارِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي عَمْرِو بْنِ مَبْذُولٍ: ثَابِتُ بْنُ عَتِيكٍ ".
محمد بن اسحاق رحمہ اللہ یومِ جسر شہید ہونے والوں کے ناموں میں، انصار میں سے، پھر بنو عمرو بن مبذول میں سے بیان کرتے ہیں: ثابت بن عتیک۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الثاء/حدیث: 1341]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 78، حدیث 1354»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 1341 in Urdu