الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
304. مجاهد، عن ابن عمر
مجاہد کی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13419
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْبَزَّارُ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ النَّشَائِيُّ، ثَنَا عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ، ثَنَا ثُوَيْرُ بْنُ أَبِي فَاخِتَةَ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: خُذُوا مِنْ هَذَا، وَدَعُوا هَذَا يَعْنِي يَأْخُذُ مِنْ عَنْفَقَتِهِ، وَيَدَعُ لِحْيَتَهُ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس میں سے لو اور اسے چھوڑ دو“ - یعنی (آدمی) اپنی بچی (نچلے ہونٹ کے نیچے کے بالوں) میں سے لے اور اپنی داڑھی چھوڑ دے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13419]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 400، حدیث 13476»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13419 in Urdu