الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
304. مجاهد، عن ابن عمر
مجاہد کی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13422
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ، ثَنَا عَبْدُ الْمُؤْمِنِ بْنُ عَلِيٍّ الزَّعْفَرَانِيُّ، ثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ الْوَلِيدِ، وَالْقَاسِمِ بْنِ أَبِي بَزَّةَ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: سَأَلَ رَجُلٌ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ رَمْيِ الْجِمَارِ مَا لَهُ فِيهِ؟ فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ: تَجِدُ ذَلِكَ عِنْدَ رَبِّكَ أَحْوَجَ مَا تَكُونُ إِلَيْهِ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ایک آدمی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے رمی جمار کے بارے میں پوچھا کہ اس میں اس کے لیے کیا فائدہ ہے؟ تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”تم اسے اپنے رب کے پاس اس وقت پاؤ گے جب تمہیں اس کی سب سے زیادہ ضرورت ہوگی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13422]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 401، حدیث 13479»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13422 in Urdu