الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
304. مجاهد، عن ابن عمر
مجاہد کی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13442
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا أَبُو غَسَّانَ، ثَنَا هُرَيْمُ بْنُ سُفْيَانَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: نَهَانَا أَوْ نُهِينَا أَنْ نُصَلِّيَ فِي مَسْجِدٍ مُشْرِفٍ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ہمیں منع فرمایا، یا (یوں کہا:) ہمیں منع کیا گیا کہ ہم کنگروں والی (اونچی) مسجد میں نماز پڑھیں۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13442]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 407، حدیث 13499»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13442 in Urdu