الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
304. مجاهد، عن ابن عمر
مجاہد کی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13446
وَسَمِعْتُهُ يَقُولُ: لَا تَنْتَفِيَنَّ مِنْ وَلَدِكَ فَيَفْضَحَكَ اللهُ عَلَى رُءُوسِ الْخَلَائِقِ كَمَا فَضَحْتَهُ فِي الدُّنْيَا.
اور سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”اپنی اولاد کا انکار نہ کرو، ورنہ اللہ تعالیٰ تمہیں تمام مخلوق کے سامنے اسی طرح رسوا کرے گا جیسے تم نے اسے دنیا میں رسوا کیا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13446]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 408، حدیث 13503»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13446 in Urdu