الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
304. مجاهد، عن ابن عمر
مجاہد کی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13491
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا ابْنُ الْأَصْبَهَانِيِّ، ثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قِيلَ لَهُ: إِنَّا إِذَا دَخَلْنَا عَلَى الْأُمَرَاءِ قُلْنَا لَهُمْ مَا لَا نَقُولُ لَهُمْ إِذَا خَرَجْنَا مِنْ عِنْدِهِمْ، فَقَالَ: " كُنَّا نَعُدُّ ذَلِكَ نِفَاقًا عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ".
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے کہا گیا: ہم جب حکمرانوں کے پاس جاتے ہیں تو انہیں وہ باتیں کہتے ہیں جو ان کے پاس سے نکلنے کے بعد نہیں کہتے، تو انہوں نے فرمایا: ”ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں اسے نفاق شمار کرتے تھے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13491]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 420، حدیث 13548»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13491 in Urdu