🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
17. ثعلبة بن الحكم الليثي
سیدنا ثعلبہ بن حکم لیثی رضی اللہ عنہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1358
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، أَنَا سِمَاكُ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ ثَعْلَبَةَ بْنِ الْحَكَمِ، قَالَ: أَصَبْنَا يَوْمَ خَيْبَرَ غَنَمًا، فَانْتَهَبَهَا النَّاسُ فَجَاءَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَقُدُورُهُمْ تُغْلَى، فَقَالَ: مَا هَذَا؟ " فَقَالُوا: نُهْبَةٌ يَا رَسُولَ اللهِ، قَالَ: " أَكْفِئُوهَا ؛ فَإِنَّ النُّهْبَةَ لَا تَحِلُّ فَكَفَئُوا مَا بَقِيَ فِيهَا ".
سیدنا ثعلبہ بن حکم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہمیں خیبر کے دن بکریاں ملیں تو لوگوں نے انہیں لوٹ لیا، پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے تو دیکھا کہ ان کی ہانڈیاں ابل رہی ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ کیا ہے؟“ انہوں نے کہا: یا رسول اللہ! یہ لوٹ کا مال ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”انہیں الٹ دو، کیونکہ لوٹ کا مال حلال نہیں“، چنانچہ انہوں نے جو کچھ ان میں باقی تھا اسے الٹ دیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الثاء/حدیث: 1358]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 82، حدیث 1371»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 1358 in Urdu