🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
321. أبو عبد الرحمن الحبلي، عن عبد الله بن عمرو
ابوعبدالرحمن حبلی کی سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13656
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زِيَادِ بْنِ أَنْعُمَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو، يَرْفَعُهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّكُمْ سَتَظْهَرُونَ عَلَى الْأَعَاجِمِ، فَتَجِدُونَ بُيُوتًا تُدْعَى الْحَمَّامَاتِ، وَلَا يَدْخُلُهَا الرَّجُلُ إِلَّا بِإِزَارٍ - أَوْ قَالَ: بِمِئْزَرٍ - وَلَا تَدْخُلُهَا النِّسَاءُ إِلَّا نُفَسَاءَ، أَوْ مِنْ مَرَضٍ.
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مرفوعاً روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عنقریب تم عجمیوں پر غالب آؤ گے، تو ایسے گھر بناؤ گے جنہیں حمام (غسل خانے) کہا جائے گا، ان میں مرد تہبند کے بغیر داخل نہ ہو، اور عورتیں ان میں داخل نہ ہوں سوائے نفاس والی یا کسی بیماری کی وجہ سے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13656]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 13، صفحہ 29، حدیث 59»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13656 in Urdu